منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کیساتھ جوا ہوا اچھا ہوایہ مکافات عمل ہے ،معروف بھارتی اداکارہ دشمنی میں اتنی آگے چلی گئیں کہ دبنگ خان کے مداحوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپر سٹار سلمان خان کو جیل ہونے پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے لیکن بھارتی ماڈل اوررئیلٹی شو بگ باس کی سابق امیدوار صوفیا حیات  سلمان خان سے دشمنی میں سب سے آگے ہی نکل گئیں ۔ انسٹا گرام پر اپنی ایک پوسٹ میں صوفیہ حیات  نے کہا کہ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ سلمان خان جیل میں ہیں۔یہ مکافات عمل ہے۔

انہوں نے اپنے اکاؤنٹ پر سلمان خان کی تصویر بھی شئیر کی جس پر ”Being Human” کو کاٹ کر انہوں نے ”No more Human” تحریر کیا۔ اور ساتھ ہی سلمان خان کی تصویر پر ”Guilty” بھی لکھا۔ خیال رہے کہ سلمان خان کو کالے ہرن کے شکار سے متعلق کیس پر 5 سال قید اور 10 ہزار روپے بھارتی جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…