پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پاکستان کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کی دکان پر قبضہ کر لیا گیا قبضہ چھوڑانے کیلئے اداکارہ نے کیا کام کر دیا

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

لاہور( آئی این پی) پاکستان کی نامور اداکارہ بابرہ شریف کی دکان پر قبضہ،قبضہ چھوڑانے کیلئے اداکارہ نے عدالت سے رجوع کرلیا،بابرہ شریف کی ایم ایم عالم روڈ پر دکان ہے جو انہوں نے ایک جیولر کو کرایے پر دی ہے لیکن گزشتہ

سات ماہ سے دکاندار دکان کا کرایہ بھی نہیں دے رہا اور نہ دکان خالی کررہا ہے۔اداکارہ نے سول کورٹ میں دعویٰ دائر کردیا ہے۔جبکہ دوسری جانب عدالت نے جیولر کو سات ماہ کا کرایہ ادا کرنے اور دکان فوری خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…