نواز شریف سے درخواست کی ہے امید ہے قبول ہوگی، عمر اکمل
لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ میں نے نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہوگی۔کرکٹر عمر اکمل نے لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading نواز شریف سے درخواست کی ہے امید ہے قبول ہوگی، عمر اکمل