جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

الحمدللہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں، حارث رئوف

datetime 23  اگست‬‮  2023

الحمدللہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں، حارث رئوف

کولمبو (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہا ہے کہ الحمدللہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں۔افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں کھلاڑیوں نے میچ سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔ویڈیو میں… Continue 23reading الحمدللہ اہلیہ میرے لیے خوش قسمت ثابت ہوئیں، حارث رئوف

پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

datetime 22  اگست‬‮  2023

پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

ہمبنٹوٹا (این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 142رنز سے شکست دے دی،حارث رف کو شاندار بالنگ پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے… Continue 23reading پہلا ون ڈے: پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی

تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان ٹیم افغانستان کے خلاف آل آؤٹ ہوگئی

datetime 22  اگست‬‮  2023

تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان ٹیم افغانستان کے خلاف آل آؤٹ ہوگئی

اسلام باد(نیوزڈیسک)افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں پاکستان ٹیم 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ 6 ٹی ٹوئنٹی اور چار ون ڈے میچز کے بعد پہلی بار افغان ٹیم پاکستان کو آل آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔اس سے قبل افغانستان نے اس سال ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے 9 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے۔ون ڈے… Continue 23reading تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان ٹیم افغانستان کے خلاف آل آؤٹ ہوگئی

پہلا ون ڈے،پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2023

پہلا ون ڈے،پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان بابر… Continue 23reading پہلا ون ڈے،پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

سری لنکا میں پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

datetime 21  اگست‬‮  2023

سری لنکا میں پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

ہمبٹونا (این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز آج سے سری لنکا میں شروع ہو گی،دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچز کی سیریز میں مد مقابل ہوں گی۔ اس فارمیٹ میں پاکستان اور افغانستان… Continue 23reading سری لنکا میں پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کا آج سے آغاز

بابر کی دوستی کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوا،عثمان قادر

datetime 21  اگست‬‮  2023

بابر کی دوستی کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوا،عثمان قادر

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے کہا ہے کہ کپتان بابر اعظم سے دوستی کا فائدہ کم نقصان زیادہ ہوا ہے۔ نجی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں عثمان قادر نے ٹیم میں شامل نہ ہونے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی کھلاڑی ہر میچ میں… Continue 23reading بابر کی دوستی کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوا،عثمان قادر

خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام

datetime 21  اگست‬‮  2023

خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام

ہمبنٹوٹا(این این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف سیریز کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ خود پر یقین رکھیں۔کپتان بابراعظم نے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ہم تمام کھلاڑی ایک یونٹ کی حیثیت سے ایک دوسرے کے ساتھ بہت انجوائے کررہے ہیں۔ ٹیم میں… Continue 23reading خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام

شادی کے بعد شعیب کے سسرال پہنچتے ہی میں نے اسے کہا پْتر بڑا برا پھنسے ہو،فردوس عاشق

datetime 20  اگست‬‮  2023

شادی کے بعد شعیب کے سسرال پہنچتے ہی میں نے اسے کہا پْتر بڑا برا پھنسے ہو،فردوس عاشق

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک کی شادی سے متعلق بتایا ہے کہ شادی کے بعد شعیب کے سسرال پہنچتے ہی میں نے اسے کہا پْتر بڑا برا پھنسے ہو۔ ایک انٹرویومیں فردوس عاشق نے… Continue 23reading شادی کے بعد شعیب کے سسرال پہنچتے ہی میں نے اسے کہا پْتر بڑا برا پھنسے ہو،فردوس عاشق

ایشیا کپ کی تیاری، بنگلادیشی کرکٹر کی ذہنی مضبوطی کیلئے دہکتے کوئلوں پر چل کر ٹریننگ

datetime 20  اگست‬‮  2023

ایشیا کپ کی تیاری، بنگلادیشی کرکٹر کی ذہنی مضبوطی کیلئے دہکتے کوئلوں پر چل کر ٹریننگ

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش کے تمام کھلاڑی رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے ٹریننگ کر کے خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار کرنے لگے ۔بنگلادیش کی ٹیم کے ٹریننگ سیشن سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بنگلادیش کے ابھرتے ہوئے بلے باز… Continue 23reading ایشیا کپ کی تیاری، بنگلادیشی کرکٹر کی ذہنی مضبوطی کیلئے دہکتے کوئلوں پر چل کر ٹریننگ

1 2 3 4 5