جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے

datetime 18  جولائی  2023

سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے

گال(این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے تین ہزار رنز مکمل کرلیے۔سرفراز احمد نے 3000 رنز کا سنگ میل 52ویں ٹیسٹ میں عبور کیا، وکٹ کیپر بیٹر 21 ففٹی اور 4 سنچری بھی اسکور کر… Continue 23reading سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے

آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل منظور، پاکستان کو پہلے سے دوگنا رقم ملے گی

datetime 18  جولائی  2023

آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل منظور، پاکستان کو پہلے سے دوگنا رقم ملے گی

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے اختلاف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا نیا فنانشل ماڈل منظور کرلیا گیا،ڈربن میں ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں نئے فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل کی منظوری دی گئی۔ نئے فنانشنل ماڈل میں رکن ممالک کو رقم ٹیموں کی کارکردگی، انٹرنینشل رینکنگ اور آئی… Continue 23reading آئی سی سی کا نیا فنانشل ماڈل منظور، پاکستان کو پہلے سے دوگنا رقم ملے گی

دعالیپا اور مصباح الحق؟ مداح حیران وپریشان

datetime 10  جولائی  2023

دعالیپا اور مصباح الحق؟ مداح حیران وپریشان

اسلام آباد (این این آئی)البانیہ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ دعا لیپا کے ساتھ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کے ہوبہو شخص کی تصویر دیکھ کر شائقین کرکٹ الجھ گئے۔دعا لیپا ان دنوں اپنے ساتھی رومین گاوراس کے ساتھ یونان کے جزیرے سیفنوس پر چھٹیاں منانے کیلئے گئی ہوئی ہیں، اس دوران گلوکارہ… Continue 23reading دعالیپا اور مصباح الحق؟ مداح حیران وپریشان

تیسرا ایشز ٹیسٹ،آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست ہوگئی

datetime 10  جولائی  2023

تیسرا ایشز ٹیسٹ،آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست ہوگئی

لیڈز(این این آئی) انگلینڈ نے ہیری بروکس کی ذمے دارانہ بیٹنگ کے ساتھ ساتھ مارک وْڈ اور کرس ووکس کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں خسارہ کم کرتے ہوئے 2ـ1 کردیا۔ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ… Continue 23reading تیسرا ایشز ٹیسٹ،آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست ہوگئی

رضوان کو سری لنکا کیخلاف سیریز میں بطور بیٹر کھلائے جانے کا امکان

datetime 10  جولائی  2023

رضوان کو سری لنکا کیخلاف سیریز میں بطور بیٹر کھلائے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو بطور بیٹر سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کھلانے کی تجویز سامنے آگئی۔کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم سری لنکا میں موجود ہے جہاں اسے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2… Continue 23reading رضوان کو سری لنکا کیخلاف سیریز میں بطور بیٹر کھلائے جانے کا امکان

ورلڈکپ کے آغاز سے قبل گنگولی کی پاکستانی ٹیم کیخلاف ہرزہ سرائی

datetime 10  جولائی  2023

ورلڈکپ کے آغاز سے قبل گنگولی کی پاکستانی ٹیم کیخلاف ہرزہ سرائی

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے بھارت میں شیڈول سیمی فائنل تک رسائی کرنے والی ٹیموں کے نام بتادیئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی سے سوال ہوا کہ آپ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کن 4 ٹیموں کو دیکھ رہے ہیں؟ جس پر سابق بی سی… Continue 23reading ورلڈکپ کے آغاز سے قبل گنگولی کی پاکستانی ٹیم کیخلاف ہرزہ سرائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

datetime 8  جولائی  2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر ہائی پروفائل کمیٹی قائم کردی گئی،ہائی پروفائل کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ کرے گی جس کے سربراہ وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔اس کمیٹی میں وفاقی وزرا رانا ثنا اللہ،… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے کا فیصلہ کرنے کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی قائم

رضوان نے 50 ہزار مالیت کے ’’جوگرز‘‘ نوجوان بالر کو تحفے میں دے دیئے

datetime 8  جولائی  2023

رضوان نے 50 ہزار مالیت کے ’’جوگرز‘‘ نوجوان بالر کو تحفے میں دے دیئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 50 ہزار مالیت کا اپنا جوتا عبدالہادی کو تحفے میں دے دیا۔کراچی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں محمد رضوان نے پریکٹس کرانے کے لیے آئے آف اسپنر کو چیلنج دیا تھا کہ اگر وہ انہیں آؤٹ کرنے میں… Continue 23reading رضوان نے 50 ہزار مالیت کے ’’جوگرز‘‘ نوجوان بالر کو تحفے میں دے دیئے

1 2 3 4 5