جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دعالیپا اور مصباح الحق؟ مداح حیران وپریشان

datetime 10  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)البانیہ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ دعا لیپا کے ساتھ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کے ہوبہو شخص کی تصویر دیکھ کر شائقین کرکٹ الجھ گئے۔دعا لیپا ان دنوں اپنے ساتھی رومین گاوراس کے ساتھ یونان کے جزیرے سیفنوس پر چھٹیاں منانے کیلئے گئی ہوئی ہیں، اس دوران گلوکارہ کی جانب سے جزیرے پر پکنک مناتے اپنی اور رومین گاوراس کی تصویریں شیئر کی گئیں۔

تصاویر شیئر ہونے کے بعد پاکستانی صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی جس کی وجہ تصویر میں رومین گاوراس کا مصباح الحق سے کافی مشابہ دکھائی دینا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دعا لیپا کو سیاہ لباس میں ملبوس تھیں جبکہ رومین گاوراس نے انکا ہاتھ تھاما ہوا تھا۔تصاویر وائرل ہوتے ہی مصباح الحق کے مداحوں نے سوالات اٹھائے کہ یہ عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ کے ساتھ دیکھا جانے والا شخص مصباح الحق ہیں یا پھر کوئی ان کا ہم شکل ہے؟تاہم اوپر موجود تصویر میں سابق کپتان مصباح الحق نہیں بلکہ فرانسیسی فلم ساز رومین گاوراس ہیں جو بالکل مصباح الحق جیسے لگ رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…