اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی ٹیم کے نامور کرکٹر بھی حارث رئوف کے مداح نکلے، دنیا کے بہترین بولرز میں شامل کر لیا

datetime 5  اگست‬‮  2023 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر دنیش کارتک بھی پاکستان کے اسپیڈ اسٹار حارث رئوف کی بولنگ کے مداح نکلے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیش کارتک نے کہاکہ واضح طور پر حارث رف وائٹ بال کرکٹ میں اس وقت دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک ہیں،کچھ سال پہلے تک حارث ٹینس بال کے ساتھ کرکٹ کھیلتے تھے۔انہوں نے کہاکہ حارث نے لاہور قلندرز کے ساتھ سفر شروع کیا،لیگ کرکٹ کھیلی اور پھر پاکستان ٹیم میں شاندار پرفارمنس دکھائی، حارث رئوف ڈیتھ اوورز کے بہترین بولر ہیں۔واضح رہے کہ حارث رئوف ان دنوں انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ لیگ میں ویلش فائر کی نمائندگی کر رہے ہیں،گزشتہ روز دی ہنڈرڈ میں کھیلے گئے میچ میں حارث رف نے 3وکٹیں اپنے نام کیں۔اس کے علاوہ دی ہنڈرڈ لیگ میں حارث رف کے ساتھ شاہین آفریدی بھی ان ایکشن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…