اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف سے درخواست کی ہے امید ہے قبول ہوگی، عمر اکمل

datetime 19  اگست‬‮  2023 |

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ میں نے نواز شریف سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہوگی۔کرکٹر عمر اکمل نے لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل نے کہا کہ کرکٹ کی بہتری کیلئے نواز شریف سے سیر حاصل گفتگو ہوئی، ان سے ایک درخواست کی ہے جو امید ہے قبول ہوگی۔عمر اکمل نے کہا کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…