منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

برسلز میں سوفٹ کے صدردفتر نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

برسلز میں سوفٹ کے صدردفتر نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

برسلز(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی مواصلات ایسوسی ایشن (سوفٹ نظام) ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ میں اپنی جانب سے عملی اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔سوفٹ کی طرف سے ایرانی بنکوں پر پابندیاں عاید کی جا رہی ہیں اور ایرانی بنکوں کو ترسیلات زر پر پابندی لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ سوفٹ… Continue 23reading برسلز میں سوفٹ کے صدردفتر نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

امریکی ڈالر کی پھر اُڑان،قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی ڈالر کی پھر اُڑان،قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے ، منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں30پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں70پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا جبکہ روپے کے مقابلے میںیورو،برطانوی پاؤنڈ،سعودی ریال اور یواے ای درہم… Continue 23reading امریکی ڈالر کی پھر اُڑان،قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

امریکہ ایران پر تیل کی فروخت پر پابندیاں آہستہ آہستہ لگائے گا،امریکی صدر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکہ ایران پر تیل کی فروخت پر پابندیاں آہستہ آہستہ لگائے گا،امریکی صدر

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران پر تیل کی فروخت پر پابندیاں آہستہ آہستہ لگائے گا تاکہ توانائی کے شعبے کو دھچکا نہ لگے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک دم بہت زیادہ اضافہ نہ ہو جائے۔صدر ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading امریکہ ایران پر تیل کی فروخت پر پابندیاں آہستہ آہستہ لگائے گا،امریکی صدر

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا )چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ منگل کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 99بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.9075ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 9 سو پوائنٹس نیچے آگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 9 سو پوائنٹس نیچے آگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 9 سے زائد پوائنٹس نیچے آگیا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مندی کے ساتھ ہی ہوا جہاں مقامی حصص مالکان نے اپنے شیئرز کو فروخت کرنا شروع کردیا۔ کاروباری… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 9 سو پوائنٹس نیچے آگیا

معروف کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 6ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے کا فیصلہ کرلیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

معروف کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 6ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد( وائس آف ایشیا)معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سوزوکی کمپنی کی جانب سے گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی کے پیش نظر کیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف کارساز کمپنی سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading معروف کار ساز کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 6ماہ کے دوران دوسری مرتبہ اضافے کا فیصلہ کرلیا

سوفٹ سسٹم نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

سوفٹ سسٹم نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

تہران(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی مواصلات ایسوسی ایشن یعنی سوفٹ نظام ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ میں اپنی جانب سے عملی اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔SWIFT کی طرف سے ایرانی بنکوں پر پابندیاں عاید کی جا رہی ہیں اور ایرانی بنکوں کو ترسیلات زر پر پابندی لگانے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔… Continue 23reading سوفٹ سسٹم نے ایرانی بنکوں پر پابندیاں نافذ کرنا شروع کر دیں

تیل کی صنعت : قیمتوں پر غیر ملکی کرنسی کے اثرات منتقل کرنے کی خواہشمند

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

تیل کی صنعت : قیمتوں پر غیر ملکی کرنسی کے اثرات منتقل کرنے کی خواہشمند

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی صنعت بڑھتی ہوئی مانگ اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر ملکی کرنسی کے اثرات کو تیل کی مصنوعات کی قیمتوں پر منتقل کرنے کی خواہشمند ہے۔ یہ نئی پیٹرولیم پالیسی 2018 کا حصہ ہے، گزشتہ اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کی تیل کی… Continue 23reading تیل کی صنعت : قیمتوں پر غیر ملکی کرنسی کے اثرات منتقل کرنے کی خواہشمند

قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  3.6 کھرب روپے مالیت کی سرکاری قومی بچت اسکیم میں بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی کا انکشاف ہوا ہے جس میں ادارے کے اہلکار 70 لاکھ سے زائد بچت کنندگان کا اعتماد مجروح کرتے ہوئے مبینہ طور پر 20 کروڑ روپے کی بد عنوانی کے مرتکب ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق اس دھوکہ… Continue 23reading قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف

Page 995 of 1854
1 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 999 1,000 1,001 1,002 1,003 1,004 1,854