پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : اسد عمر

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : اسد عمر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ دیگر برادر اور پڑوسی ممالک کے امدادی پیکج کے باوجود پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام ناگزیر ہے۔   گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو امدادی پیکج ملنے… Continue 23reading پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : اسد عمر

اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے ملک میں بینکوں کے صارفین کو موصول ہونے والی جعلی فون کالز کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کی کالز پر کوئی معلومات فراہم نہ کی جائیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

رواں مالی سال کے دوران کاروں کی فروخت میں 3.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا : اعداد وشمار جاری

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

رواں مالی سال کے دوران کاروں کی فروخت میں 3.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا : اعداد وشمار جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں کاروں کی فروخت میں 3.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مجموعی طور پر 72 ہزار 5 سو 63 یونٹس فروخت ہوئے۔ اس سلسلے میں 1300 سی سی… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران کاروں کی فروخت میں 3.6 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا : اعداد وشمار جاری

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 227بنیادی پوائنٹس کے اضافہ سے 6.9402ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ایران کی تیل کی برآمدات مکمل طور پر روک دینا چاہتے ہیں : مشیر امریکی قومی سلامتی

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران کی تیل کی برآمدات مکمل طور پر روک دینا چاہتے ہیں : مشیر امریکی قومی سلامتی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کا کہنا ہے کہ ایران اس وقت حقیقی دباؤ میں ہے اور امریکا اس پر شدت سے دباؤ ڈالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ۔جان بولٹن سنگاپور میں جنوب مشرقی ممالک کے گروپ (آسیان) کے اجلاس کے ضمن میں صحافیوں سے بات کر… Continue 23reading ایران کی تیل کی برآمدات مکمل طور پر روک دینا چاہتے ہیں : مشیر امریکی قومی سلامتی

رقوم منتقلی کے عالمی نیٹ ورک سویفٹ نے ایرانی نیشنل بنک سے لین دین ختم کردیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

رقوم منتقلی کے عالمی نیٹ ورک سویفٹ نے ایرانی نیشنل بنک سے لین دین ختم کردیا

تہران(این این آئی)رقوم کی منتقلی کے بین الاقوامی نیٹ ورک سویفٹ نے امریکا کی ایران کے خلاف عاید کی جانے والی پابندیوں پرعمل درآمد کرتے ہوئے ایران کے نیشنل بنک کے ساتھ ہرطرح کا لین دین ختم کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی نشینل بنک ملی بنک کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان… Continue 23reading رقوم منتقلی کے عالمی نیٹ ورک سویفٹ نے ایرانی نیشنل بنک سے لین دین ختم کردیا

اسلامی سرمایہ کاری میں کرپٹو کرنسی کی حیثیت؟

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلامی سرمایہ کاری میں کرپٹو کرنسی کی حیثیت؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تسلیم شدہ رقم کے برعکس جہاں کرپٹو کرنسی کو صرف کچھ مخصوص کمیونٹی یا نیٹ ورک کی جانب سے تسلیم کیا گیا ہے وہیں اسلامی سرمایہ کاری میں اس کی حیثیت کے حوالے سے بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق جو کمیونٹی یا نیٹ ورک اس کرپٹو کرنسی کو تسلیم کرتے… Continue 23reading اسلامی سرمایہ کاری میں کرپٹو کرنسی کی حیثیت؟

ترسیلی کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ ما نگ لیا

13  ‬‮نومبر‬‮  2018

ترسیلی کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ ما نگ لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترسیلی کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ ما نگ لیا، سنٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی نے چونسٹھ پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے، نیپرا درخواست پر سماعت چودہ نومبر کو کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا زرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل پاوور پر چیزنگ اتھارٹی نےنرخوں میں… Continue 23reading ترسیلی کمپنیوں نے بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ ما نگ لیا

وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا اوورسیز کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

13  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا اوورسیز کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیری اوورسیز کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیشن تشکیل دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کشمیر اوورسیز کمیشن کے زیر اہتمام سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اوورسیز کمیونٹی کے مسائل حل… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا اوورسیز کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ