جرمنی پاکستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کے لیے تیار ہے : وولفرتھ

24  جنوری‬‮  2019

جرمنی پاکستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کے لیے تیار ہے : وولفرتھ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن قونصل جنرل وولفرتھ نے کہا ہے کہ جرمنی اور پاکستان تجارتی شعبوں میں باہمی سرگرمیوں کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جرمن قونصل جنرل وولفرتھ کا کہنا تھا کہ جرمنی اور پاکستان بالخصّوص اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے لیے باہمی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے… Continue 23reading جرمنی پاکستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں کے لیے تیار ہے : وولفرتھ

حکومت نے معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے چھوٹے تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے کوئی اعلان نہیں کیا : آل پاکستان انجمن تاجران

24  جنوری‬‮  2019

حکومت نے معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے چھوٹے تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے کوئی اعلان نہیں کیا : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ صرف بڑوں شعبوں پر مرکوز ہے اور پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا ترمیمی فنانس بل اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ، معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے چھوٹے تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے کوئی… Continue 23reading حکومت نے معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے چھوٹے تاجروں کو ریلیف دینے کیلئے کوئی اعلان نہیں کیا : آل پاکستان انجمن تاجران

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد کم کردی گئی ، اب 50ہزار کی بجائے کتنی رقم نکلوائے جاسکے گی؟ بینک صارفین کو موبائل فون کے ذریعے ایس ایم ایس ارسال

24  جنوری‬‮  2019

اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد کم کردی گئی ، اب 50ہزار کی بجائے کتنی رقم نکلوائے جاسکے گی؟ بینک صارفین کو موبائل فون کے ذریعے ایس ایم ایس ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حدکم کردی گئی ہے ،اس فیصلے کا اطلاق چھ فروری سے ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  صارفین کو موبائل فون پر نوٹس بھیجے گئے ہیں،الائیڈ بنک کے ترجمان زاہد حسین کاکہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر رقم نکلوانے کی حد کم کی… Continue 23reading اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کی حد کم کردی گئی ، اب 50ہزار کی بجائے کتنی رقم نکلوائے جاسکے گی؟ بینک صارفین کو موبائل فون کے ذریعے ایس ایم ایس ارسال

منی بجٹ پیش کرنے سے قبل ہی پی ٹی آئی حکومت نے عوام پربجلیاں گرادیں ،فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی کردی؟

23  جنوری‬‮  2019

منی بجٹ پیش کرنے سے قبل ہی پی ٹی آئی حکومت نے عوام پربجلیاں گرادیں ،فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی کردی؟

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بدھ کو سماعت وائس چیئرمین نیپرا رحمت اللہ بلوچ کی سربراہی میں تین رکنی اتھارٹی نے کی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے… Continue 23reading منی بجٹ پیش کرنے سے قبل ہی پی ٹی آئی حکومت نے عوام پربجلیاں گرادیں ،فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی کردی؟

سعودی عرب اور یواےای نے پاکستان میں اربوں ڈالرسرمایہ کاری کی پیشکش کردی : امریکی اخبار کا دعویٰ

23  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب اور یواےای نے پاکستان میں اربوں ڈالرسرمایہ کاری کی پیشکش کردی : امریکی اخبار کا دعویٰ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور یواے ای نے پاکستان میں اربوں ڈالرسرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے ، دوست خلیجی ممالک 30 ارب ڈالر کے قرضے اور سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے ، سعودی ولی عہد معاہدوں پر دستخط کیلئے فروری میں پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے… Continue 23reading سعودی عرب اور یواےای نے پاکستان میں اربوں ڈالرسرمایہ کاری کی پیشکش کردی : امریکی اخبار کا دعویٰ

جدید ڈیزائن سے آراستہ سوزوکی بالینو جلد لانچ ہوگی،اس کو کتنے ہزار بھارتی روپوں کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے ؟ جانئے

23  جنوری‬‮  2019

جدید ڈیزائن سے آراستہ سوزوکی بالینو جلد لانچ ہوگی،اس کو کتنے ہزار بھارتی روپوں کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے ؟ جانئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی سوزوکی ماروتی نے اپنی لینڈ مارک کار بلینو کونئی شکل میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کو 11 ہزار بھارتی روپے کی ابتدائی ادائیگی کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوزوکی بلینو کا نیا تبدیل شدہ ورژن رواں ماہ… Continue 23reading جدید ڈیزائن سے آراستہ سوزوکی بالینو جلد لانچ ہوگی،اس کو کتنے ہزار بھارتی روپوں کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے ؟ جانئے

حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبرسنا دی : آمدہ ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

23  جنوری‬‮  2019

حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبرسنا دی : آمدہ ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبر یہ سنا دی ہے کہ آئندہ آنے والے ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، جس کے بعد اب خریداروں کی پریشانی مزید بڑھ گئی ہے ، اور وہ اب انتظار کر رہے ہیں کہ کون… Continue 23reading حکومت نے عوام کو ایک اور بری خبرسنا دی : آمدہ ضمنی بجٹ میں گاڑیوں کے ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا

23  جنوری‬‮  2019

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا،گورنراسٹیٹ بینک طارق باجوہ اورابو ظہبی ڈیولپمنٹ فنڈ کے چیئرمین نے دستخط کیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر کے پیکیج پر دستخط ہو گئے ، ابو ظبی میں ہونے والی… Continue 23reading پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض کے لیے معاہدہ طے پاگیا

وزیراعظم کے دورہ قطر کے نتیجے میں معاشی پیکیج ملنے پر ڈالر کی قدر میں کمی کا امکان

23  جنوری‬‮  2019

وزیراعظم کے دورہ قطر کے نتیجے میں معاشی پیکیج ملنے پر ڈالر کی قدر میں کمی کا امکان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 93 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 30 پیسے پر فروخت ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق حکومتی معاشی پالیسی جلد استحکام کی جانب گامزن ہونے کی توقع ہے، وزیراعظم کے دورہ قطر کے نتیجے میں معاشی پیکیج… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ قطر کے نتیجے میں معاشی پیکیج ملنے پر ڈالر کی قدر میں کمی کا امکان