سرمایہ کار کنگال،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے پہلے روز ہی 80ارب ڈوب گئے ،مارکیٹ کا اختتام کس زون میں ہوا؟

20  مئی‬‮  2019

سرمایہ کار کنگال،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے پہلے روز ہی 80ارب ڈوب گئے ،مارکیٹ کا اختتام کس زون میں ہوا؟

کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی رہی تاہم کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا اور 100 انڈیکس 83 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ بند ہوئی۔کاروباری ہفتہ کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ کا اختتام مثبت زون میں ہوا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 83 پوائنٹس اضافہ… Continue 23reading سرمایہ کار کنگال،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے پہلے روز ہی 80ارب ڈوب گئے ،مارکیٹ کا اختتام کس زون میں ہوا؟

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،صدرانجمن تاجران لنڈا بازار لاہور

20  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،صدرانجمن تاجران لنڈا بازار لاہور

لاہور ( این این آئی)انجمن تاجران لوہا مارکیٹ شہید گنج (لنڈا بازار)لاہورکے سینئر نائب صدرراجہ عدیل نے معاشی بحران کے باعث سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اور ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،اوپن کرنسی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے،صدرانجمن تاجران لنڈا بازار لاہور

روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں‘افتخارملک

20  مئی‬‮  2019

روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں‘افتخارملک

لاہور( این این آئی) پاک یو ایس بزنس کونسل کے بانی چیئرمین، یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین اور معروف تاجر رہنما افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ ڈالر مافیا ملکی معیشت کو بری طرح تباہ کررہا ہے اس لئے اس کے خلاف جارحانہ اور نتائج پر مبنی کریک ڈائون کیا جائے۔ پیر کو اپنے… Continue 23reading روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں‘افتخارملک

گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر پھٹ رہے ہیں، سی این جی کیخلاف کاروائی کیوں کی جا رہی ہے : آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایش

20  مئی‬‮  2019

گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر پھٹ رہے ہیں، سی این جی کیخلاف کاروائی کیوں کی جا رہی ہے : آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایش

لاہور(این این آئی)آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین بریگیڈئیر (ر) افتخار احمد نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات اور قیمتی جانی و مالی نقصانات افسوسناک ہیں، ہم کشمور حادثہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ان حادثات کی وجہ سلنڈروں… Continue 23reading گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر پھٹ رہے ہیں، سی این جی کیخلاف کاروائی کیوں کی جا رہی ہے : آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایش

سندھ حکومت کا مالی خسارہ147ارب سے بھی تجاوزکرگیا،،سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات کا سامنا

20  مئی‬‮  2019

سندھ حکومت کا مالی خسارہ147ارب سے بھی تجاوزکرگیا،،سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات کا سامنا

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کا مالی خسارہ147ارب سے بھی تجاوز کر گیاہے ،سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کی سفارش کردی ہے۔وفاقی حکومت سے رقم نہ مل سکی ،سندھ حکومت نے اپنے اداروں… Continue 23reading سندھ حکومت کا مالی خسارہ147ارب سے بھی تجاوزکرگیا،،سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہیں دینے میں بھی مشکلات کا سامنا

گیس کی قیمت میں مجوزہ اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی،عوام کی قوت خریدمزید کم ہو جائے گی، میاں زاہد

20  مئی‬‮  2019

گیس کی قیمت میں مجوزہ اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی،عوام کی قوت خریدمزید کم ہو جائے گی، میاں زاہد

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز رد کر دیں کیونکہ اس سے مہنگائی بڑھے گی جبکہ… Continue 23reading گیس کی قیمت میں مجوزہ اضافہ سے مہنگائی بڑھے گی،عوام کی قوت خریدمزید کم ہو جائے گی، میاں زاہد

بعض عناصر ملکی معیشت کو گھن کی طرح سے چاٹ رہے ہیں، چیئرمین پاکستان شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن

20  مئی‬‮  2019

بعض عناصر ملکی معیشت کو گھن کی طرح سے چاٹ رہے ہیں، چیئرمین پاکستان شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن (پی ایس اے اے)اور سابق نائب صدرایف پی سی سی آئی ،میری ٹائم سیکٹر کی معروف شخصیت طارق حلیم نے کہا ہے کہ اسمگلنگ،اوورانوائسنگ ،انڈر انوائسنگ اورمس ڈیکلریشن کے خلاف بھرپورکاروائی ہونی چاہیئے،پاکستانی معیشت کوبہت سے چیلنجز درپیش ہیں،معاشی ترقی اور بحالی کے لئے وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading بعض عناصر ملکی معیشت کو گھن کی طرح سے چاٹ رہے ہیں، چیئرمین پاکستان شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن

سٹاک مارکیٹ کو زور دار جھٹکا،کتنے مہینوں کی کم ترین سطح پر آگئی؟سرمایہ کاروں کے منہ لٹک گئے

20  مئی‬‮  2019

سٹاک مارکیٹ کو زور دار جھٹکا،کتنے مہینوں کی کم ترین سطح پر آگئی؟سرمایہ کاروں کے منہ لٹک گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹا ک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 33 ہزار 37 پوائنٹس پر تھا تاہم اس میں کچھ دیر بعد بہتری آئی اور 129 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 33 ہزار… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ کو زور دار جھٹکا،کتنے مہینوں کی کم ترین سطح پر آگئی؟سرمایہ کاروں کے منہ لٹک گئے

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعدیورو،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی ریکارڈ اضافہ،فاریکس مارکیٹ میں بھونچال 

19  مئی‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعدیورو،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی ریکارڈ اضافہ،فاریکس مارکیٹ میں بھونچال 

کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 6روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جس کی وجہ سے فاریکس مارکیٹ میں بھونچال رہا جبکہ روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔ فاریکس ایسوسی… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعدیورو،برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں بھی ریکارڈ اضافہ،فاریکس مارکیٹ میں بھونچال