پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پھر شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا

8  جولائی  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پھر شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 34100،34000،33900اور33800کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 81ارب75کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت16.21فیصدزائد جبکہ77.45فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پھر شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا

وفاقی حکومت نے مالی سال2018-19 کے دوران قرض لینے اور نئے نوٹ چھاپنے کاریکارڈ اپنے نام کرلیا،یومیہکتنے ارب روپے قرض لیا ؟اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

8  جولائی  2019

وفاقی حکومت نے مالی سال2018-19 کے دوران قرض لینے اور نئے نوٹ چھاپنے کاریکارڈ اپنے نام کرلیا،یومیہکتنے ارب روپے قرض لیا ؟اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے مالی سال2018-19 کے دوران قرض لینے اور نئے نوٹ چھاپنے کاریکارڈ اپنے نام کرلیا۔اخراجات کے لیے بینکوں سے اوسطاً یومیہ6 ارب روپے قرض لیا اور اوسطاً ہی یومیہ ایک ارب 73 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ چھاپے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران حکومت کی طرف… Continue 23reading وفاقی حکومت نے مالی سال2018-19 کے دوران قرض لینے اور نئے نوٹ چھاپنے کاریکارڈ اپنے نام کرلیا،یومیہکتنے ارب روپے قرض لیا ؟اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

مری ایکسپریس وے پر بھارہ کہو میں فلائی اوور کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے مختص

8  جولائی  2019

مری ایکسپریس وے پر بھارہ کہو میں فلائی اوور کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے مختص

اسلام آباد( آن لائن )حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مالی سال 2019-20 کے بجٹ میں اسلام آباد ۔مری ایکسپریس وے (این 75 ) پر بھارہ کہو کے مقام پر چار رویہ فلائی اوور کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ حکومت نے یہ فنڈز بھارہ کہو کے… Continue 23reading مری ایکسپریس وے پر بھارہ کہو میں فلائی اوور کی تعمیر کے لئے 50کروڑ روپے مختص

مالی سال 2019-20 میں کلین گرین پاکستان موومنٹ اور ٹورازم کے شعبہ کے لئے 2 ارب روپے مختص

8  جولائی  2019

مالی سال 2019-20 میں کلین گرین پاکستان موومنٹ اور ٹورازم کے شعبہ کے لئے 2 ارب روپے مختص

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت نے مالی سال 2019-20 میں کلین گرین پاکستان موومنٹ اور ٹورازم کے شعبہ کے لئے 2 ارب روپے مختص کئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے مطابق موجودہ حکومت ملک میں کلین اینڈ گرین پاکستان کے لئے صوبوں کے ساتھ مل کر اقدامات کر رہی ہے تاکہ یہ منصوبہ بہتر انداز میں… Continue 23reading مالی سال 2019-20 میں کلین گرین پاکستان موومنٹ اور ٹورازم کے شعبہ کے لئے 2 ارب روپے مختص

جون کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 10.9فیصد کا اضافہ

8  جولائی  2019

جون کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 10.9فیصد کا اضافہ

کراچی (این این آئی)جون 2019 کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 10.9فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، جو گزشتہ 12ماہ کے دوران سب سے زیادہ اضافہ ہے ۔ جون 2019 کے دوران کمرشل بینکوں کے ڈیپازٹس 14.408کھرب روپے تک بڑھ گئے جبکہ جون 2018 کے دوران ڈیپازٹس کا حجم 12.990کھرب روپے رہا تھا۔ آپٹیمس کیپٹل منیجمنٹ… Continue 23reading جون کے دوران بینک ڈیپازٹس میں 10.9فیصد کا اضافہ

کراچی، چمڑے کے تاجروں کا نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان

8  جولائی  2019

کراچی، چمڑے کے تاجروں کا نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)شہرِ قائد میں چمڑے کے تاجروں نے نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان کر دیا، ٹینرز کا کہنا ہے کہ فائلرز اور رجسٹرڈ بیوپاریوں سے کھالیں خریدی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے ٹینرز نے اعلان کیا ہے کہ صرف فائلرز سے کھالیں خریدی جائیں گی، عید قرباں پر بھی نان… Continue 23reading کراچی، چمڑے کے تاجروں کا نان فائلرز سے کھالیں نہ خریدنے کا اعلان

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ،ماضی کے مقابلے نئی اسکیم میں کم پیسہ وصول

8  جولائی  2019

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ،ماضی کے مقابلے نئی اسکیم میں کم پیسہ وصول

کراچی(این این آئی)مشیر خزانہ کی جانب سے حالیہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو کامیاب قرار دینے کے باوجود درحقیت حکومت ایمنسٹی اسکیم سے توقعات کے مطابق اہداف حاصل نہیں کرپائی۔تفصیلات کے مطابق اس ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے نتیجے میں حکومتی دعوے کے مطابق ایک لاکھ سے زائد افراد ٹیکس نیٹ کا حصہ بنے ،ایک لاکھ37ہزار افراد… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ،ماضی کے مقابلے نئی اسکیم میں کم پیسہ وصول

امپورٹرز ریٹیل پرائس پر سیلز ٹیکس دینے سے انکاری

8  جولائی  2019

امپورٹرز ریٹیل پرائس پر سیلز ٹیکس دینے سے انکاری

کراچی(این این آئی)درآمد شدہ اشیاء پر ریٹیل پرائس پر سیلز ٹیکس کی وصولیوں کے فیصلے سے ملک میں درآمد ہونے والے آٹوپارٹس، اشیائے خورونوش، روزمرہ استعمال کی اشیا ء، ہوم اپلائینسز سمیت دیگر اشیاء کے کنسائنمنٹس کی کلیئرنس رک گئی ہے۔ایف بی آرنے اپنے بجٹ میں کیے گئے اقدامات کے تحت ملک میں تجارتی بنیادوں… Continue 23reading امپورٹرز ریٹیل پرائس پر سیلز ٹیکس دینے سے انکاری

پاکستان میں اسٹینڈرڈ چارٹر بینک کے بند ہونے کی خبریں،بینک انتظامیہ نے وضاحت جاری کر دی

8  جولائی  2019

پاکستان میں اسٹینڈرڈ چارٹر بینک کے بند ہونے کی خبریں،بینک انتظامیہ نے وضاحت جاری کر دی

کراچی( آن لائن )سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک انتظامیہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے پاکستان میں کام بند کرنے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، ہم ان خبروں کی مکنل تردید کرتے ہیں، سٹینڈرڈ… Continue 23reading پاکستان میں اسٹینڈرڈ چارٹر بینک کے بند ہونے کی خبریں،بینک انتظامیہ نے وضاحت جاری کر دی