اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 4  اگست‬‮  2019

جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جرمنی میں منعقدہ ’’ فروٹ لاجسٹیکا ‘‘ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ نمائش 5تا7فروری 2020ء کو برلن ( جرمنی ) میں منعقد ہو گی جس میں تازہ پھل ، سبزیاں،خشک میوہ جات،آرگینک مصنوعات،مصالحہ جات/جڑی بوٹیاں،منجمد پھل،سبزیاں، جڑی بوٹیاں ، پھلوں اور سبزیوں… Continue 23reading جرمنی میں منعقدہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

datetime 4  اگست‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری

لاہور( این این آئی)پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 7روپے اضافے سے 203روپے، زندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے 140روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 97روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔برائلر گوشت کی قیمتوں میں دو روز میں مجموعی طو رپر 17روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

datetime 4  اگست‬‮  2019

موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی سابقہ ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے،موجودہ حالات اور زرمبادلہ کے ذخائر کو دیکھتے ہوئے لگژری آٹمز کی امپورٹ پر پابندی اور امپورٹ ڈیوٹی بڑھانا درست اقدام ہے۔ان خیالات کا… Continue 23reading موجودہ مہنگائی سابق ادوار کی مصنوعی اور ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے ، صدر ایران پاک فیڈریشن

خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

datetime 4  اگست‬‮  2019

خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ مقامی سرمایہ کاروں کے محتاط ہونے کی وجہ سے سرمائے کی قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے بیروزگاری کی شرح بڑھ رہی ہے ، حکومت تاجروں کو شک کی نگاہ سے دیکھنے کی پالیسی ترک کرے تاکہ… Continue 23reading خوف و ہراس پر مبنی پالیسیوں کیوجہ سے مقامی سطح پر سرمائے کی قلت کا سامنا ہے ، آل پاکستان انجمن تاجران

حکومت نے پرائز بانڈز رکھنے والوں سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ کردیا،تفصیلات جاری

datetime 3  اگست‬‮  2019

حکومت نے پرائز بانڈز رکھنے والوں سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ کردیا،تفصیلات جاری

اسلام آباد(اآن لائن) گزشتہ مالی سال 2018-19 کے دوران پرائز بانڈز سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور دوران سال پرائز بانڈز سے انعامات جیتنے والے سرمایہ کاروں سے 2.32 ارب روپے کا زائد انکم ٹیکس وصول کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعدادوشمار… Continue 23reading حکومت نے پرائز بانڈز رکھنے والوں سے انکم ٹیکس وصولی کی شرح میں 21.3 فیصد کا اضافہ کردیا،تفصیلات جاری

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 1.4 فیصد گر گیا ،سرمایہ کاروں کے لگ بھگ 120 ارب روپے ڈوب گئے

datetime 3  اگست‬‮  2019

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 1.4 فیصد گر گیا ،سرمایہ کاروں کے لگ بھگ 120 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 1 اعشاریہ 4 فیصد گر گیا۔ دوسری جانب امریکی کرنسی کے مقابلے روپیہ 1 روپے 47 پیسے مضبوط ہوا۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج نے مجموعی طور پر منفی رجحان رکھا، یہ مسلسل چوتھا ہفتہ ہے جب مارکیٹ کا انڈیکس گراوٹ کا… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 1.4 فیصد گر گیا ،سرمایہ کاروں کے لگ بھگ 120 ارب روپے ڈوب گئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ مہنگائی کی نئی لہر لائے گا حکومت فیصلہ واپس لے، صدراسلام آباد چیمبر

datetime 3  اگست‬‮  2019

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ مہنگائی کی نئی لہر لائے گا حکومت فیصلہ واپس لے، صدراسلام آباد چیمبر

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن مغل نے کہا کہ حکومت نے اگست کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ایسے وقت میں مزید اضافہ کر دیا ہے جب عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہوئی ہے لہٰذا انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ مہنگائی کی نئی لہر لائے گا حکومت فیصلہ واپس لے، صدراسلام آباد چیمبر

فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت کی جائے ، لاہور چیمبر

datetime 3  اگست‬‮  2019

فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت کی جائے ، لاہور چیمبر

لاہور( این این آئی ) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الر حمان سہگل نے فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں لاہور چیمبر پہلے ہی تجاویز دے چکا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت کی جائے ، لاہور چیمبر

آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئیگا : اسد عمر

datetime 3  اگست‬‮  2019

آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئیگا : اسد عمر

لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا اورقومی معیشت کو مستحکم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم عمران خان اقتصادی شعبہ کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں… Continue 23reading آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئیگا : اسد عمر