انٹربینک میں ڈالر پھر سستا ہوگیا
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر نیچے آنے لگا ہے اور آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 91 پیسے سستا ہوگیا ہے۔91 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالرگزشتہ روز ایک روپیہ 97 پیسے مہنگا ہونےکے بعد277 روپے 41 پیسے پربند ہوا تھا۔ فاریکس… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر پھر سستا ہوگیا






























