جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی ہر سال 554ارب روپے خیراتی اداروں کو دیتے ہیں اور۔۔۔اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

پاکستانی ہر سال 554ارب روپے خیراتی اداروں کو دیتے ہیں اور۔۔۔اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) مقررین نے کہا کہ پاکستانی ہر سال 554ارب روپے خیراتی اداروں کو دیتے ہیں۔مقررین نے پاکستان پیس کالیکٹو،نیشنل کائونٹرٹیررازم اتھارٹی ،سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے تحت منعقدہ محفوظ خیراتی اداروں کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ہر سال 554ارب روپے خیراتی اداروں کو دیتے ہیں جب کہ 26 فیصد پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی ہر سال 554ارب روپے خیراتی اداروں کو دیتے ہیں اور۔۔۔اہم انکشاف سامنے آگیا

اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کی حدایک ہزار روپے تک محدود کردی گئی؟ سٹیٹ بینک کاسوشل میڈیا پر زیر گردش پیغام پر ردعمل سامنے آگیا

datetime 23  جنوری‬‮  2021

اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کی حدایک ہزار روپے تک محدود کردی گئی؟ سٹیٹ بینک کاسوشل میڈیا پر زیر گردش پیغام پر ردعمل سامنے آگیا

کراچی،لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پر زیر گردش پیغام کی سختی سے تردید کردی ہے۔ اس ضمن میںترجمان نے زیر گردش پیغام کی تردید کی ہے جس میں اسٹیٹ بینک سے یہ ہدایت منسوب کی گئی ہے کہ اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کی حدایک ہزار روپے تک محدود کردی گئی ہے… Continue 23reading اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے کی حدایک ہزار روپے تک محدود کردی گئی؟ سٹیٹ بینک کاسوشل میڈیا پر زیر گردش پیغام پر ردعمل سامنے آگیا

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

datetime 22  جنوری‬‮  2021

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1روپے 95پیسے اضافہ کر کے  آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا  کیا ہے اور اس کا نتیجہ مہنگائی کے سونامی کی صورت میں سامنے آئے گا ،مذکورہ اضافے سے تاجروں… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، حیران کن دعویٰ

ایف بی آر کا ٹیکس چوری میں ملوث بڑے فنکاروں کے گردشکنجہ کسنے کافیصلہ

datetime 22  جنوری‬‮  2021

ایف بی آر کا ٹیکس چوری میں ملوث بڑے فنکاروں کے گردشکنجہ کسنے کافیصلہ

لاہور( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیونے کروڑوں روپے آمدن کے باوجود ٹیکس چوری میں ملوث فنکاروں کے گردشکنجہ کسنے کافیصلہ کر لیا جس کیلئے ٹیکس جمع کرنے والے ادارے کے انٹیلی جنس ونگ نے کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو حال ہی میں ایک گلوکار کے… Continue 23reading ایف بی آر کا ٹیکس چوری میں ملوث بڑے فنکاروں کے گردشکنجہ کسنے کافیصلہ

وزیراعظم کے نوٹس لینے کے بعد رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 22  جنوری‬‮  2021

وزیراعظم کے نوٹس لینے کے بعد رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)رواں ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، آٹھ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 24 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے جس کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں 0.32 فیصد… Continue 23reading وزیراعظم کے نوٹس لینے کے بعد رواں ہفتے 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

تحریک انصاف حکومت کے ثمرات سامنے آنے لگے پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں زبردست تیزی آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

تحریک انصاف حکومت کے ثمرات سامنے آنے لگے پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں زبردست تیزی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سینٹ کو بتایاہے کہ ہم زرِ مبادلہ کے ذخائر 8 سے 13 ارب ڈالرز پر لے آئے ہیں۔ جمعہ کو سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب ہم آئے تھے تو اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالرز تھے… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کے ثمرات سامنے آنے لگے پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں زبردست تیزی آگئی

حکومت نے 2سال میں کتنے ارب ڈالرز کا بیرونی قرضہ لیا ؟ تفصیلات جاری

datetime 22  جنوری‬‮  2021

حکومت نے 2سال میں کتنے ارب ڈالرز کا بیرونی قرضہ لیا ؟ تفصیلات جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان کو جولائی سے دسمبر تک بیرونی قرض اور امداد کی مد میں 5 ارب 68 کروڑ ڈالر موصول ہوئے جبکہ 2 ارب 92 کروڑ ڈالر سے زیادہ کا قرضہ ادا کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو 6 ماہ کے دوران 5 ارب 68 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے بیرونی وسائل حاصل… Continue 23reading حکومت نے 2سال میں کتنے ارب ڈالرز کا بیرونی قرضہ لیا ؟ تفصیلات جاری

مہنگائی کے طوفان سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

مہنگائی کے طوفان سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی

مکوآنہ  (این این آئی )مہنگائی کے طوفان سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی، گھی کے بعد اب یوٹیلیٹی اسٹورز پر مرچ پاوڈر، مختلف اچار، مشروبات، مصالحہ جات اور دیگر اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوئیں تو عوام کی چیخیں نکل گئیں ۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام جائیں تو جائیں… Continue 23reading مہنگائی کے طوفان سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی

’’صابن، شیمپو اورمشروبات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ‘‘ سرخ مرچ پائوڈر کی قیمت میں فی کلو 500روپے کا اضافہ کر دیا گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021

’’صابن، شیمپو اورمشروبات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ‘‘ سرخ مرچ پائوڈر کی قیمت میں فی کلو 500روپے کا اضافہ کر دیا گیا

مکوآنہ  (این این آئی )مہنگائی کے طوفان سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کی آخری امید بھی ٹوٹ گئی، گھی کے بعد اب یوٹیلیٹی اسٹورز پر مرچ پاوڈر، مختلف اچار، مشروبات، مصالحہ جات اور دیگر اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوئیں تو عوام کی چیخیں نکل گئیں۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام جائیں تو جائیں کہاں،… Continue 23reading ’’صابن، شیمپو اورمشروبات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ‘‘ سرخ مرچ پائوڈر کی قیمت میں فی کلو 500روپے کا اضافہ کر دیا گیا

Page 497 of 1852
1 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 1,852