کابینہ نے چین کو گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے سمیت 4 پروٹوکولزپر دستخط کی منظوری دے دی
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے پاک چین تجارت کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا اور چین کے ساتھ 4 پروٹوکولزپر دستخط کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے کیلئے پروٹوکول پر دستخط کی منظوری دی اس کے علاوہ خشک مرچیں، بیف اور ڈیری مصنوعات کے پروٹوکولز… Continue 23reading کابینہ نے چین کو گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے سمیت 4 پروٹوکولزپر دستخط کی منظوری دے دی






























