کراچی (این این آئی)ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 256 روپے 42 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سیلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہوکر 3 ہزار 25 روپے 87 پیسے ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے 52 پیسے مقرر تھی۔
حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گھر خریدنے یا بنانے کے لیے قرضہ، ہاؤسنگ فنانس کے قواعد میں بڑی تبدیلی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے ساتویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکو ل کب کھلیں گے؟ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
گوجرانوالہ سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت 12 ربیع الاول کے ساتھ 11ربیع الاول کی بھی عام تعطیل کا اعلان کرئے، بڑا مطالبہ
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
تھانے میں زیادتی کیس کاڈراپ سین ، ڈی این اے رپورٹ میں اہلکار بے گناہ نکلا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
غیر ملکی خواجہ سرا سے شادی کرنیوالا نوجوان گرفتار
-
پاکستان میں آج بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے؟ تاریخ کا اعلان ہو گیا



















































