ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ

datetime 1  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی۔اعدادوشمار کے مطابق28دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1256روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے 1262روپے کے مقابلے میں 0.48فیصد کم ہے۔رپورٹ کے مطابق ملک کے جنوبی علاقوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1189روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1189روپے تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1233، راولپنڈی 1227، گوجرانوالہ 1280، سیالکوٹ1300، لاہور 1300، فیصل آباد 1250، سرگودھا 1243، ملتان 1267،بہاولپور 1300، پشاور 1217اوربنوں میں 1119روپے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1157،حیدرآباد1180، سکھر1250، لاڑکانہ 1173، کوئٹہ 1205اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1170 روپے ریکارڈکی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…