پیسکو کاایک اورکارنامہ، بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں روپے کابل بجھوادیا
پشاور(نیوزڈیسک)پسیکو کاایک اورکارنامہ،مسلسل بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں بھجوانے کاسلسلہ جاری۔چھ ماہ سے بند بجلی میٹر پر مسلسل ہزارو ں کا بل وصول کرنے والے شہری نے پیسکو کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔ گزشتہ روز پریس کلب میں صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے بیرون یکہ توت محلہ فدا آباد… Continue 23reading پیسکو کاایک اورکارنامہ، بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں روپے کابل بجھوادیا











































