بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

پیسکو کاایک اورکارنامہ، بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں روپے کابل بجھوادیا

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک)پسیکو کاایک اورکارنامہ،مسلسل بند بجلی میٹرپر مسلسل ہزاروں بھجوانے کاسلسلہ جاری۔چھ ماہ سے بند بجلی میٹر پر مسلسل ہزارو ں کا بل وصول کرنے والے شہری نے پیسکو کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔ گزشتہ روز پریس کلب میں صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے بیرون یکہ توت محلہ فدا آباد کے رہائشی الطاف حسین نے کہا کہ ان کا مکان گزشتہ چھ ماہ سے خالی جبکہ میٹر بند پڑا ہے تاہم اس کے باوجود ہر ماہ انہیں ہزاروں روپے کا بل بھیج دیا جاتا ہے۔ دفتر سے رجوع کرنے پر انہیں جلی کٹی سائی جاتی ہے انہوں نے پیسکو حکام سے اپیل کی کہ اس صورتحال کا نوٹس لیں اور ان کے مسئلے کو ہنگامی بنیادوں پر حل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…