آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کے چیئرمین کو بجٹ تجاویز بھیج دیں
کراچی(نیوز ڈیسک)آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین کو بجٹ تجاویز بھیج دی ہیں جس میں انڈسٹری کو درپیش مشکلات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے ۔چیئرمین اے پی سی ایم اے محمد علی ٹبہ نے بجٹ سفارشات میں اجاگر کیا کہ سیمنٹ پر… Continue 23reading آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کے چیئرمین کو بجٹ تجاویز بھیج دیں







































