مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاﺅ میں اضافے کا رجحان برقرار رہا
کراچی(نیوز ڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاﺅ میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ ٹیکسٹائل واسپننگ ملزنے اعلیٰ کوالٹی کی روئی خریدنے میں دلچسپی لی ،تاہم جنرز کے پاس کپاس کا اسٹاک کم ہوگیا ہے۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ میں فی من 50… Continue 23reading مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاﺅ میں اضافے کا رجحان برقرار رہا







































