جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

رحیم یارخان میں ایرانی پٹرول کی کھلےعام فروخت

datetime 14  جون‬‮  2015 |

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان میںچندغیرقانونی پمپس ایرانی پٹرول کھلے عام فروخت کررہے ہیں۔سول ڈیفنس ذرائع کے مطابق صادق آباداورماہی چوک کے علاقے میںضلعی انتظامیہ اورمحکمہ سول ڈیفنس اہلکاروںکی ملی بھگت سے غیرقانونی طورپرقائم کیے گئے پمپوںپرسرعام پٹرول اورڈیزل فروخت کیاجارہاہے اہل علاقہ کاکہناہے کہ ان پمپوںپرغیرمیعاری اورایرانی سمگل شدہ عام مارکیٹ سے زائدقیمت پرتیل فروخت کیاجارہاہے جنہیںکوئی پوچھنے والانہیں،غیرمیعاری پٹرول اورڈیزل سے ٹریکٹر،موٹرسائیکل ودیگرگاڑیاںخراب ہونے لگیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…