منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل2.93فیصد اضافہ

datetime 21  جون‬‮  2015

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل2.93فیصد اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک )بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) میں رواں سال کے ابتدائی 10ماہ جولائی سے اپریل تک2.93فیصد کا سال بہ سال اضافہ دیکھا گیا جبکہ اپریل میں ایل ایس ایم گروتھ سال بہ سال5.01فیصد رہی تاہم مارچ 2015 کے مقابلے میں اپریل میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.81فیصد کم رہی۔ پاکستان بیورو شماریات… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل2.93فیصد اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج پرعملدرآمدجاری

datetime 21  جون‬‮  2015

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج پرعملدرآمدجاری

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کی ہدایت پر ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج 2015 پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور عوام کو رمضان ریلیف پیکیج کے تحت وفاقی حکومت کی جانب سے 1.3 ارب روپے کی سبسڈی کے نتیجے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلہ… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج پرعملدرآمدجاری

روس میں رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار میں 40 فیصد کمی کا امکان

datetime 21  جون‬‮  2015

روس میں رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار میں 40 فیصد کمی کا امکان

ماسکو(نیوزڈیسک )روس نے کہاہے کہ رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار میں 40 فیصد کمی کا امکان ہے جس کی وجہ فصل کی کاشت کیلئے غیر موزوں موسمی حالات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق روس میں رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار 28 ملین سے 30 ملین… Continue 23reading روس میں رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار میں 40 فیصد کمی کا امکان

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے نئے ریکارڈ کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2015

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے نئے ریکارڈ کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رمضان المبارک میں زکواة، عطیات اور دیگر اخراجات کے باعث ترسیلات کا حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح19ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔پاکستان میں ماہانہ ترسیل کا اوسط حجم1 ارب 68 کروڑ ڈالر ہے، تاہم ہر سال رمضان المبارک اور عیدالفطر کے باعث زکواة، عطیات… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے نئے ریکارڈ کا امکان

مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا

datetime 20  جون‬‮  2015

مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا

کراچی(نیوزڈیسک)مہنگائی کی شرح میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، رواں مالی سال 2014-15 کے آخری ماہ (جون 2015)کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لئے قیمتوں کے حساس اعشاریہ میں 0.26 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و… Continue 23reading مہنگائی کا جن بوتل سے باہر نکل آیا

پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

datetime 20  جون‬‮  2015

پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی سے پاکستان سے یورپ کوآم کی برآمدات خطرے میں پڑ گئی ہیں۔پاکستانی آم کی دوکھیپ فروٹ فلائی نامی بیماری کے باعث منسوخ کر دی گئیں۔مزید تین کھیپ منسوخ کرنے پر پانچ سال کی پابندی کاسامنا کرنا پڑےگا۔ تفصیلات کے مطابق یورپ نے پاکستان کو متنبہ کیا تھا کہ اگر رواں… Continue 23reading پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

پاک امریکہ تعلقات میں اہم پیش رفت

datetime 20  جون‬‮  2015

پاک امریکہ تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاک امریکہ مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس اور ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ فریم ورک معاہدے کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں جانب سے اس بات پر اتفاق ہوا کہ دونوں اجلاسوں کے شیڈول… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات میں اہم پیش رفت

یکم جولائی سے ڈیزل کے علاہ تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2015

یکم جولائی سے ڈیزل کے علاہ تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے ہائی سپیڈ ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 6 پیسے فی لیٹر، ہائی آوکٹین کی قیمت میں 4 روپے 31 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپیہ اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں… Continue 23reading یکم جولائی سے ڈیزل کے علاہ تمام پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

پاکستان کو500ملین ڈالرملیں گے ،ورلڈبینک نے منظوری دیدی

datetime 20  جون‬‮  2015

پاکستان کو500ملین ڈالرملیں گے ،ورلڈبینک نے منظوری دیدی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) ورلڈ بینک (آئی بی آر ڈی)نے پاکستان کے لئے 500ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد منظور دےدی ہے ۔ ورلڈ بینک کے حکام نے پاکستان کی ترقیاتی پالیسی کو سراہا۔ ورلڈ بینک کی نائب صدر اور پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے معاہدے پر دستخط کئے۔اس موقع پر عالمی بینک کی نائب صدر برائے جنوبی… Continue 23reading پاکستان کو500ملین ڈالرملیں گے ،ورلڈبینک نے منظوری دیدی