سونے کی ایک اورقلابازی،خریدار حیران و پریشان
کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی ایک اورقلابازی،خریدار حیران و پریشان،کوئی سونا خریدنا چاہتا ہے تو سوچتا ہے کہ آئندہ دنوں میں مزید قیمت کم ہوجائے گی جبکہ بعض لوگوں کی سوچ یہ ہے کہ یہی وقت خریداری کا ہے اس کے بعد سیزن شروع ہوجائے گا اورسونے کی قیمتیں مزید بڑھ جائیںگی ۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے… Continue 23reading سونے کی ایک اورقلابازی،خریدار حیران و پریشان











































