جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

ٹرن اوور ٹیکس کےخلاف ہڑتال جاری، پورٹس کے چوک ہونے کا خدشہ

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

ٹرن اوور ٹیکس کےخلاف ہڑتال جاری، پورٹس کے چوک ہونے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے سال2009 سے 8 فیصد ٹرن اوورٹیکس کے خلاف فریٹ فارورڈرز اور ایئرکارگوایجنٹس کی ہڑتال بدھ کو دوسرے دن بھی جاری رہی جس کے نتیجے میں ایئرپورٹس، سی پورٹس اور ڈرائی پورٹس کے ذریعے برا?مدی سرگرمیاں معطل رہیں، دودن سے جاری ہڑتال سے ملکی برآمدات کی مد میں26 کروڑ ڈالرکا… Continue 23reading ٹرن اوور ٹیکس کےخلاف ہڑتال جاری، پورٹس کے چوک ہونے کا خدشہ

بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث حصص مارکیٹ مزید146پوائنٹس نیچے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث حصص مارکیٹ مزید146پوائنٹس نیچے

کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پی ایس او کے غیرتسلی بخش مالیاتی نتائج کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو مندی کے بادل چھائے رہے۔جس سے سرمایہ کاروں کے46 ارب روپے ڈوب گئے، غیرملکیوں اور این بی ایف سیز کی جانب سے مجموعی طور پر71 لاکھ71 ہزار778 ڈالر… Continue 23reading بیرونی سرمائے کے انخلا کے باعث حصص مارکیٹ مزید146پوائنٹس نیچے

جعلی اور اسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت کےخلاف ملک گیرمہم شروع

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

جعلی اور اسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت کےخلاف ملک گیرمہم شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے جعلی اور اسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف ملک گیرمہم شروع کی ہے۔انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیوکے ذرائع کے مطابق اسمگل شدہ اورجعلی سگریٹ بیچنے والوں کوقانون کے مطابق 5 لاکھ روپے جرمانہ یا5 سال قید… Continue 23reading جعلی اور اسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت کےخلاف ملک گیرمہم شروع

پاکستان سے چاول وگوشت خریدناچاہتے ہیں،انڈونیشی قونصل جنرل

datetime 3  ستمبر‬‮  2015

پاکستان سے چاول وگوشت خریدناچاہتے ہیں،انڈونیشی قونصل جنرل

کراچی(نیوز ڈیسک) انڈونیشیا نے آسٹریلیا سے چاول اور گائے کے گوشت کی برآمد روک کر پاکستان سے چاول اور گوشت درآمد کرنے کاارادہ کیا ہے اور اس سلسلے میں انڈونیشی حکومت جلد ہی کوئی فیصلہ کریگی۔ان خیالات کا اظہار انڈونیشیا کے کراچی میں قونصل جنرل ہادی سنتوسو نے بدھ کو وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت(ایف پی… Continue 23reading پاکستان سے چاول وگوشت خریدناچاہتے ہیں،انڈونیشی قونصل جنرل

حکومت تاجروں کیلئے نئے ٹیکس پیکیج کا اعلان کرے ،سید اسد مشہدی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

حکومت تاجروں کیلئے نئے ٹیکس پیکیج کا اعلان کرے ،سید اسد مشہدی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سید اسد مشہدی نے کہاہے کہ حکومت تاجر تنظیموں کی دی گئی تجاویز کی روشنی میں ٹیکس ریلیف پیکیج کا فوری طور پر اعلان کرے تاکہ ودھولڈنگ ٹیکس کی بابت تاجر برادری کے تحفظات دور ہو سکیں ۔صدر آر سی سی آئی نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading حکومت تاجروں کیلئے نئے ٹیکس پیکیج کا اعلان کرے ،سید اسد مشہدی

حکومت نے کپاس کے پیداواری ہدف کو 12 فیصد کم کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

حکومت نے کپاس کے پیداواری ہدف کو 12 فیصد کم کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) بارشوں اور سیلاب کے باعث حکومت نے کپاس کے پیداواری ہدف کو بارہ فیصد کم کردیا ، رواں سال کیلئے ایک کروڑ پینتیس لاکھ گانٹھوں کا نیا ہدف مقرر کردیا گیا ۔ ملک میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث لاکھوں ایکڑ اراضی پرکپاس کی فصل متاثر ہوئی ، جس کے پیش… Continue 23reading حکومت نے کپاس کے پیداواری ہدف کو 12 فیصد کم کردیا

کراچی‘ایکسپو سینٹر میں 3 روزہ عالمی نمائش جاری

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

کراچی‘ایکسپو سینٹر میں 3 روزہ عالمی نمائش جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں تین روزہ بین الاقوامی نمائش جاری ہے ، جہاں امریکا ، چین اور ایران سمیت مختلف ملکوں سے آئے نمائندے اپنی جدید ٹیکنالوجی پیش کررہے ہیں ،پیر نٹنگ اور پیکجنگ انڈسٹری کیلئے نت نئی پیشکش ، کراچی میں مختلف ممالک کی جدید بیجنگ مشینری ، کم وقت میں زیادہ… Continue 23reading کراچی‘ایکسپو سینٹر میں 3 روزہ عالمی نمائش جاری

فریٹ فارورڈز اور ایئر کارگو ہینڈلرز کی ہڑتال ، 1000 کنٹینرز پھنس گئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

فریٹ فارورڈز اور ایئر کارگو ہینڈلرز کی ہڑتال ، 1000 کنٹینرز پھنس گئے

کراچی (نیوز ڈیسک ) فریٹ فارورڈز اور ایئر کارگو ہینڈلرز کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہونے سے تجارت کا بھٹہ بیٹھ گیا ، پورٹ پر 1000 سے زائد کنٹینرز پھنس کر رہ گئے۔ فریٹ فارورڈز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم سعید نے دنیا نیوز کو بتایا کہ ملک بھر کی تمام پورٹس ، ڈرائی… Continue 23reading فریٹ فارورڈز اور ایئر کارگو ہینڈلرز کی ہڑتال ، 1000 کنٹینرز پھنس گئے

ایف بی آر اگست کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ایف بی آر اگست کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اگست میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا جس کے نتیجے میں رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا شاریٹ فال 35ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے تاہم حتمی اعدادوشمار موصول ہونے تک اس شارٹ فال میں کمی متوقع… Continue 23reading ایف بی آر اگست کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام