منگل‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)سیلز ٹیکس کی چوری روکنے اور ٹیکس نظام کو مزید موثر بنانے کیلئے ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس رپورٹنگ کے نظام کو مزید شفاف، ڈیجیٹل اور خودکار بنانے کے لیے ریٹرن فارم میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ نئے نظام کے تحت خریداری اور فروخت کی انوائسز کی تفصیلات کی جانچ پڑتال کو آسان بنایا جائے گا۔

اضافی سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا ریکارڈ بھی بہتر طریقے سے مرتب ہو سکے گا۔ ایف بی آر کے مطابق ریٹرن فارم میں ان تبدیلیوں سے ٹیکس دہندگان کی خرید و فروخت کے معاملات کی نگرانی مزید مثر بنانے اور ٹیکس چوری روکنے میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…