ہفتہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

گندم کی درآمد کے باوجود آٹا مہنگا، کراچی، اسلام آباد اور حیدرآباد میں قیمتیں سب سے زیادہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)گندم کی درآمد کے باوجود ملک میں آٹیکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق کراچی میں آٹے کے 20 کلوکا تھیلا 100روپے مہنگا ہوکر 3600 روپے تک پہنچ گیا اور ایک ہفتے میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 334 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا کہ اسلام آباد، حیدرآباد اور بنوں سمیت کئی شہروں میں 20 کلو آٹا 3600 روپے تک ہوگیا، پشاور میں 20 کلوآٹا 250 روپے مہنگا ہوکر 3ہزار550 روپے تک پہنچ گیا جبکہ راولپنڈی میں 20 کلوآٹا 66.66 روپے مہنگا ہوکر 3ہزار533 روپے کا ہوگیا ہے۔

دستاویزات کے مطابق لاہور میں20 کلوآٹا 333 روپے مہنگا ہوکر 3ہزار467 روپے تک چلا گیا ہے، گوجرانوالہ میں 20 کلوآٹا 333 روپے مہنگا ہوکر 3ہزار400 روپے تک پہنچ گیا۔سکھر میں 20 کلو آٹے کی قیمت 280 روپے بڑھ کر 3ہزار360 روپے تک ہوگئی جبکہ کوئٹہ میں 20 کلوآٹا 110 روپے مہنگا ہونے کے بعد قیمت 3ہزار 330 روپے تک ہوگیا۔



کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…