پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

آن لائن انویسٹمنٹ کے نام پر 2ارب کا فراڈ، 18ملزمان کا ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے آن لائن انویسٹمنٹ کے نام پر بڑا سکینڈل پکڑ لیا ہے

جس میں ملک بھر کے شہریوں کے ساتھ 2 ارب روپے سے زائد کا فراڈ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سائبر کرائم تھانے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی، ابتدائی تفتیش میں 18ملزمان کے سکینڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ سائبر کرائم ایجنسی نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ سکینڈل میں ملوث 18ملزمان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرا دئیے گئے ہیں۔

ملزمان نے سینکڑوں شہریوں کے ساتھ سرمایہ کاری کے نام پر بھاری مالیت کا فراڈ کیا، گرفتار ملزمان کے انکشافات پر تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان کے زیر استعمال موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا فرانزک آڈٹ جاری ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…