جمعرات‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2026 

زرعی زمین کے تنازع پر بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2026 |

لاڑکانہ (این این آئی)لاڑکانہ میں زرعی زمین کے تنازع پر بیٹے نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ماں کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ رسول آباد محلے میں پیش آیا جہاں بیٹا ماں سے زرعی زمین اپنے نام منتقل کرانا چاہتا تھا،انکار پر بیٹے نے ماں پر مبینہ طور پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ماں موقع پر جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے، واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…