منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

بے روزگار افراد کے لیے خوشخبری، ریلوے میں گریڈ 1 سے 16 تک نوکریاں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)پاکستان ریلویز میں بلوچستان کوٹا کے تحت گریڈ 1سے 16تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن میں 805جبکہ ہیڈ کوارٹرز میں 24ملازمتیں منظور کی گئیں، ملازمتوں میں بلوچ خواتین کیلئے 10فیصد اور اقلیتوں کے لیے 5فیصد کوٹا مختص ہوگا، مخصوص بھرتیوں میں تحریری اور اسکریننگ ٹیسٹ سے خصوصی استثنیٰ کی منظوری دی گئی ہے۔خالی آسامیوں کے لیے نیشنل جاب پورٹل پر آن لائن درخواستیں طلب کرلی گئیں،

آخری تاریخ 11نومبر 2026مقرر کی گئی ہے۔امیدواروں کو تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل، کریکٹر سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ سائز تصاویر جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی۔بلوچستان کوٹا کی بھرتیوں کا عمل 30نومبر 2026سے قبل مکمل کیا جائے گا، وزیر ریلوے نے ملازمتوں میں میرٹ و شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…