پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

زمین کے تنازع پر بیٹوں نے باپ اور اس کے دوست کو قتل کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2026 |

حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد کے علاقے کولو تارڑ میں زرعی زمین کے تنازع پر دو بیٹوں نے مبینہ طور پر اپنے والد اور اس کے دوست کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کا دوست باپ اور بیٹوں کے درمیان زمین کا تنازع حل کروانے آیا تھا جہاں تلخ کلامی کے بعد واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر اپنی والدہ کے اکسانے پر دونوں افراد کو قتل کیا۔

ڈی پی او کے مطابق مقتول کے دوسرے بیٹے کی مدعیت میں تھانہ ونیکے تارڑ میں دونوں بیٹوں اور ان کی والدہ کے خلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…