بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوگیا

datetime 22  جون‬‮  2024
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ملک میں فی تولہ سونا 1400 روپے سستا ہوگیا جس کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے ہو گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 1201 روپے کی کمی واقع ہوئی اور دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے 2850 روپے پر جا پہنچی ۔علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں 43 ڈالر کے کمی سے فی اونس سونا 2320 ڈالر کا ہوگیا۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…