جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

عوام کیلئےخوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 29  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایل پی جی کے لوکل اور امپورٹرز کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے ایل پی جی کی قیمت میں 60 سے 70 روپے کمی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ درآمد شدہ ایل پی جی کے 3 جہاز کراچی پورٹ پر پہنچتے ہی او جی ڈی سی ایل نے پیداواری لاگت کم کر دی،ایل پی جی کا ایک اور جہاز دو تین روز میں پاکستان پہنچ جائے گا اورجہاز پہنچتے ہی ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی ہوگی ۔

انہوں نے کہا کہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 238روپے مقررہ کی تھی مگر مافیا 240سے 250روپے فی کلو فروخت کر رہا تھا ۔او جی ڈی سی ایل نے ایل پی جی کی پیداواری قیمت میں 32 ہزار میٹرک ٹن تک کمی کر دی ،ایل پی جی کی پیداواری قیمت 1لاکھ 62 ہزار میٹرک ٹن سے کم ہو کر 1لاکھ 30ہزار پر آگئی ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…