اسلا م آباد(نیوزڈ یسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 87 ہزار 71 روپےپرآ گئی ہے ۔عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 2022 ڈالر ہو گئی ہے ، پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر نے کے بعد 2042 ڈالر ہو گی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلحہ لائسنس کے درخواست گزاروں کیلیے اہم خبر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
بھارت: حاملہ انفلوئنسر کو درخت سے باندھ کر زندہ جلانے کا ہولناک واقعہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
نیا اسپیل ،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
کویت میں بڑی پابندی ختم کرنے کا باضابطہ اعلان
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی



















































