اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافہ، کراچی کے تاجروں کا صنعتیں بند کرنے کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے تاجروں نے گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف دسمبر کے پہلے ہفتے سے صنعتیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز میں کراچی کے تمام صنعتی زونز کے نمائندوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، صنعتکاروں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ صنعتیں چلتی رہیں، انڈسٹری چلے گی تو مزدور کا چولہا بھی جلے گا، لیکن صورتحال ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔

صنعتکاروں نے کہا کہ صنعتیں بحران کا شکار ہیں، اور گیس نہیں ملی رہی، اگر ہمیں گیس نہیں ملی تو شہر بھر میں احتجاج کریں گے، اور برامدات روک دیں گے، اگر پھر بھی ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ملک گیر احتجاج کریں گے، جب کہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں انڈسٹریز بند کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…