پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

کھانے پینے کی اشیا کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام تک پہنچانے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں کاا ز سر ِنو تعین کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چاول سپر باسمتی (نیا) 240 روپے فی کلو، چاول باسمتی پرانا 260 روپے فی کلو،چنے کالے (موٹے)160 روپے فی کلو، چنے سفید(موٹے)310 روپے فی کلو، چنے سفید باریک 300 روپے، دال چنا موٹی 190 روپے، دال چنا باریک 170 روپے، بیسن 160 روپے، دال مسور موٹی 275 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 470 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی 220 روپے،گوشت چھوٹا 1350 روپے، گوشت بڑا 650 روپے، دودھ کھلا 130 روپے فی لیٹر، دہی 140 روپے، روٹی سو گرام 12 روپے، نان 120گرام 15 روپے میں دستیاب ہو گا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ سبزی، پھل، انڈے اور برائلر گوشت مارکیٹ کمیٹی کے روزمرہ بنیاد کے جاری ریٹ کے مطابق فروخت کئے جائیں گے۔ یہ نرخ نامے فوری طورپر نافذ العمل ہوں گے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…