بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک سوزوکی موٹرز کا اسٹاک ایکس چینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) کراچی: پاک سوزوکی موٹرز نے اسٹاک ایکسچینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ کرلیا پاک سوزوکی موٹرز کے گزشتہ روز ہونے والے بورڈ اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔پاک سوزوکی اسٹاک ایکسچینج سے سرمایہ کاروں کے پاس موجود اپنے حصص واپس خریدے گی۔ پاک سوزوکی موٹرز نے اسٹاک ایکسچینج کو ڈی لسٹ کیلیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔

آٹو انڈسٹری کی بحرانی کیفیت اور آٹو کمپنیوں کے مالی مسائل نمایاں ہونے لگے۔پاکستان میں جاپانی گاڑیاں بنانے والی پاک سوزوکی نے عوام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے شیئرز خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔شیئرز کی خریداری کے ذریعے سوزوکی موٹر کارپوریشن پاک سوزوکی موٹر کی مکمل ملکیت حاصل کر لے گی۔ شیئرز کی خریداری کے بعد پاک سوزوکی موٹرز کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج سے ڈی لسٹنگ کی جائے گی۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…