بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عوام کا پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سفر کے لیے متبادل ذرائع پر غور شروع اب سفر کے لیے سائیکل یا گدھا گاڑی میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا

datetime 18  اگست‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)عوام نے پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سفر کے لیے متبادل ذرائع پر غور شروع کردیا اور کہا ہے کہ اب سفر کے لیے سائیکل یا گدھا گاڑی میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا۔شہریوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ساڑھے سترہ روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سراسر ظلم ہے، اب سفر کے لیے سائیکل یا گدھا گاڑی میں کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

مہنگائی کے ستائے عوام چیخ اٹھے اور کہا کہ خودکشیوں یا چھینا جھپٹی کے علاوہ زندہ رہنے کے لیے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا۔شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…