ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا خطاب غور سے نہ سننے پر وزیرِ توانائی خرم دستگیر کو ڈانٹ پڑ گئی

datetime 26  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب غور سے نہ سننے پر ڈانٹ پڑ گئی۔دوران خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور گردشی قرضوں کا ذکر کیا۔اس دوران وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی سے گفتگو میں مصروف تھے۔

وزیراعظم کے دو دفعہ پکارنے کے باوجود جب وفاقی وزیر نے دھیان نہ دیا تو وزیراعظم نے منسٹر آف پاور کہہ کر مخاطب کیا اور توجہ چاہی۔اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلا علی نے بھی خرم دستگیر کو ہاتھ لگا کر توجہ دلانے کی کوشش کی۔دوران خطاب شہباز شریف نے گردی قرضے بڑھنے کا ذمے دار سابق حکومت کے ساتھ اپنی حکومت کو بھی قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…