منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

چینی کی فی کلو قیمت 150روپے تک جانے کا خدشہ

datetime 8  جولائی  2023 |

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 14 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، ہول سیلز نے چینی کی قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں فی کلو میں 14 روپے اضافہ ہوا ، جس کے بعد ہول سیل میں چینی 131اور ریٹیل میں 135روپے فی کلو ہو گئی۔چینی مافیا اور ذخیرہ اندوزوں نے مارکیٹ میں چینی کی سپلائی کم کر دی، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالروف کا کہنا ہے کہ حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی نہیں کی تو خدشہ ہے کہ چینی 150 روپے کلو سے بھی تجاوز کر جائے گی۔

ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کا بیگ 200 روپے بڑھ کر 6500 روپے کا ہوگیا ہے ، چینی کی قیمت بڑھنے کے ساتھ افغانستان اور ایران میں چینی کی اسمگلنگ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…