ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان متوقع

datetime 1  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے تاہم اس میں مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت شامل نہیں اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کے حکام نے بتایاکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا

اس کا اعلان (آج) اتوار تک متوقع ہے۔رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا، پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کافی اضافہ ہوا ہے اس لیے ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے حکام کے مطابق پیٹرول پر لیوی 5 روپے اضافے سے 55 روپے ہوگئی ہے ، ڈیزل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار رہیگی۔ خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے اور معاہدیکی شرائط کے تحت بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…