پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے شہریوں کو کنگال کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(این این آئی) قسطوں پر موٹر سائیکل فروخت کرنے والوں نے میرپور کے شہریوں کو کنگال کر دیا۔ کم عمر بچوں کو بغیر تحقیق کے موٹر سائیکل بیچنے سے ٹریفک حادثات بڑھ گئے۔ قسطیں ادا نہ کرنے پر سودی رقم میں بے پناہ اضافہ کیا جاتا ہے۔ اصل قیمت ادا کرنے کے باوجود سودی رقم ختم نہیں ہوتی۔قسطوں پر موٹر سائیکل خریدنے والے شدید پریشان۔ضلعی انتظامیہ بھی ان کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں۔شہر کے بعض شرفاء بھی اس گھناونے کاروبار میں ملوث ہیں۔قسطوں پر خریدے گئے موٹر سائیکل کی فوری رجسٹریشن بھی نہیں ہوتی جب تک مکمل کاغذات نہ مل جائیں۔ میرپور میں قسطوں کا کاروبار کرنے والوں نے اس شہر کو سونے کی چڑیا سمجھ رکھا ہے۔سودی کاروبار سے شہریوں کو بچانے کے لیے ضلعی انتظامیہ فوری سدباب کرئے ورنہ خود کشی اور لڑائی جھگڑا جیسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…