اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

محکمہ ریلوے کا 100 فیصد بکنگ شروع کرنے کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور( این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی کے بعد محکمہ ریلوے نے 70 فیصد تک بکنگ کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 اگست سے مسافر ٹرینوں کی70فیصدتک بکنگ کی پابندی ختم کردی گئی ہے اور اندرون ملک ٹرینوں میں 100 فیصد نشستوں کی بکنگ کی جائے گی۔ریلوے حکام کے مطابق ایس اوپیز کے تحت اب سو فیصد نشستوں پر مسافرسفرکرسکیں گے، ویکسی نیشن کو یقینی بنانے کے لیے ہر بڑے اسٹیشن پر ویکسین سینٹر قائم کیے جائیں گے۔یکم ستمبرسے بغیر ویکسین سرٹیفکیٹ بکنگ پر دس فیصداضافی کرایہ وصول کیاجائے گاجبکہ یکم جنوری 2022 سے بغیر ویکسین سرٹیفکیٹ سفرکرنے پر پابندی عائدکردی جائے گی



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…