جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

9ماہ میں 433 ارب سے زائد کا قرض واپس،صرف سود کی مد میں اس سے بھی بھاری رقم ادا کی گئی

datetime 23  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 433 ارب ایک کروڑ روپے کا قرض واپس کیا گیا، صرف سود کی مد میں 637 ارب روپے ادا کئے گئے، 9ماہ میں براہ راست سرمایہ کاری بھی 32 فیصد کم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جولائی سے اپریل کے دوران براہ راست سرمایہ کاری 32 فیصد کم ہوکر ڈیڑھ ارب ڈالر رہی، اسٹاک مارکیٹ سے 10 ماہ میں 28 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری نکالی

گئی، رواں مالی سال 10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 3 ارب 73 کروڑ ڈالر رہا، سرمایہ کاری 40فیصد کم ہوئی۔ پاکستان کے ذمہ قرضوں کا حجم 45ہزار 4 سو 70 ارب روپے سے بڑھ گیا۔، اسٹیٹ بینک کے مطابق نو ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں قرض اور مالی ذمے داریوں کاحجم 6.2فیصد بڑھا، رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 433 ارب ایک کروڑ روپے کا قرض واپس کیا گیا، صرف سود کی مد میں 637 ارب روپے ادا کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…