اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

فراڈیئے سستی چینی کا جھانسہ دیکر لوگوں کو نمک کی بوریاں تھما کر لاکھوں روپے بٹور کر چلتے بنے

datetime 11  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چکوال(این این آئی)فراڈیئے سستی چینی کا جھانسہ دیکر لوگوں کو نمک کی بوریاں تھما کر لاکھوں روپے بٹور کر چلتے بنے۔خان پور میں فراڈیئے بظاہر چینی سے لدی ہوئی ایک شہ زور پر آئے اور 4200 فی بیگ کی صدائیں لگائیں جس پر دکانداروں اور دیگر افراد کی ایک بڑی تعداد اکھٹی ہوگئی۔فراڈیئے لوگوں کو

ایک کھلے ہوئے بیگ سے چینی کی کوالٹی چیک کراتے رہے۔دکانداروں اور لوگوں نے اس وقت اپنے سر پکڑ لئے جب چینی کی بوریاں کھولنے پر ان سے چینی کی طرح پسا ہوا نمک نکل آیا۔فراڈیے اپنی واردات ڈال کر چلتے بنے۔لوگوں کو ابھی تک ان کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل سکا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…