اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا 

datetime 7  مئی‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی)خطے میں تجارت بڑھانے کے لیے امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا،پائلٹ پراجیکٹ کے تحت پاکستان اور ازبکستان اقوام متحدہ کے کثیر الجہتی راہداری نظام کو استعمال کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور ازبکستان پہلی شپمنٹ کیلئے ٹی سی ایس کا استعمال کریں گے۔ترسیل سینٹرل ایشیاء تک بین

الاقوامی راہداری کے راستوں کی جانچ کرے گی۔افغانستان کے راستے تاشقند کیلئے آزمائشی شپمنٹ 28 اپریل کو کراچی روانہ ہوئی۔کراچی کابل ترمیز تجارتی راہداری سے شپمنٹ 3 مئی کو تاشقند پہنچی۔تاشقند پہنچنے والی پہلی کامیاب پائلٹ شپمنٹ سے تاجروں اور ٹرانسپورٹ آپریٹرز میں اعتماد پیدا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…