بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت، کمپنی نے 2025ء کا ہدف بھی دیدیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )مارچ کے مہینے میں گاڑیوں کی مجموعی فروخت میں الیکٹرک گاڑیوں کا حصہ 9 فیصد رہا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی حکومت کو توقع ہے کہ 2025 تک جدید ٹرین ڈرائیونگ ٹیکنالوجی سے لیس گاڑیوں کی فروخت 25 فیصد تک پہنچ جائے گی

اور حالیہ اعلانات سے بھی یہی عندیہ ملتا ہے۔شیامی نے بہت تیزی سے دنیا کی چند بڑی اسمارٹ فونز کمپنیوں میں شامل ہوئی اور اب وہ ایک دہائی کے دوران 10 ارب ڈالرز اسمارٹ ای وی شعبے پر لگائے گی جبکہ ہواوے کی جانب سے 2021 میں اس شعبے میں ایک ارب ڈالرز خرچ کیے جائیں گے۔علی بابا سے منسلک خودکار گاڑیوں کے یونٹ آٹو ایکس نے جاپانی کمپنی ہونڈا سے شراکت داری کرتے ہوئے چینی شاہراہوں پر گاڑیوں کی آزمائش کا عمل تیز کردیا ہے۔اسی طرح آٹو موبائل کا شعبہ کمپنیوں جیسے ہواوے کے لیے ایک ایسا موقع بن کر سامنے آیا ہے جب اسے امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اسمارٹ فونز بزنس میں نقصانات کا سامنا ہے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…