جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چینی 65روپے فی کلو فروخت ہونے لگی 

datetime 21  اپریل‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض ملک نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور شہر میں چینی کی مسلسل فراہمی کے لئے پوری طرح سے متحرک ہے۔ آج شہر کی 1000 دکانوں و سٹوروں پر چینی کی سپلائی دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کے خصوصی سٹالز لگائے

جا رہے ہیں۔ان دکانوں و سٹوروں پر چینی 85 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہو گی۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ پینا فلیکسز اور سٹیمرز لگانے کا عمل جاری ہے۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے کہا کہ لاہور شہر کی تمام تحصیلوں میں 1000 دکانوں و سٹوروں پر چینی 85 روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں چینی 65 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جا رہی ہے۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے کہا کہ شہر میں چینی کی کسی بھی قسم کی قلت نہ ہے۔ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اپنی اپنی تحصیلوں میں چینی کی سپلائی کو ممکن بنا رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…